وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معتبر عالمی ادارے فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معتبر عالمی ادارے فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) گندم درآمد کرنے کیلئے سب سے کم بولی والے ٹینڈر،پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دیدی ۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کا اجلاس ہوا جس میں گندم درآمد کرنے کیلئے سب سے کم بولی والے ٹینڈر کی منظوری دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹر دنیش کمار انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں ایک شخص سے پانچ لاکھ ڈالر پکڑے گئے ہیں، تین بارڈرز بند کردیں ڈالرخود بخود نیچے آ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ ڈالر کی سمگلنگ کی وجہ سے ڈالر کے نرخ بڑھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی حالیہ مون سون سیزن میں شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت حال میں اپنے نیٹ ورک پر ٹریفک کی آمدورفت کو بحال رکھنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،این ایچ اے کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مانسہرہ،ناران۔جلکھڈ روڈ، بڑے پتھروں کے گرنے کی وجہ دو مقامات پر بند ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کی ہدایت پرنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ نے اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کا403 واں اجلاس چیئرمین این ایچ اے کیپٹن(ر) محمد خرم آغاکی زیر صدارت این ایچ اے کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا،جس میں ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر این ایچ اے نیٹ ورک کی صورت حال کاجائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 2014 میں پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، سپریم کورٹ پر گندے کپڑے لٹکائے گئے، کسی نے نوٹس نہیں لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے عدالتی فیصلہ آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کو ٹیلی فون کیا۔