الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز باضابطہ طور پرسی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری دے دی جو چین کی رضامندی سے مشروط ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستانی معیشت کو مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پاک فوج کے خلاف مہم پاکستان تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، بھارت کے چینلز برملا کہتے ہیں اس وقت عمران خان جو کام ہمارے لیے کررہا ہے، اگر ہم اربوں، کھربوں ڈالر بھی خرچ کرتے تو شاید ہم پاکستان کے اندر اس قسم کا نیٹ ورک نہ پیدا کرسکتے جو بھارت کے مفادات کے تحفظ یا اس کو آگے بڑھانے میں پی ٹی آئی اور اس کا سربراہ عمران خان کررہا ہے،دفاعی اداروں کا وجود پاکستان کی بقا اور سالمیت سے جڑا ہے،بیرونی سازش کا کہا اور پھر امریکا سے کیری ڈبے پکڑ لیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موٹروے ایم 5 پر بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی سلیپر بس میں ٹینکر سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی ایس پی آر نے وادی سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے مسلح کارندوں کی موجودگی کی افواہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبادی سے دور پہاڑی چوٹیوں پر موجود کچھ مسلح افراد بظاہر افغانستان سے چوری چھپے اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کیلئے آئے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے امریکی سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ملاقات امریکی سفیر کی خصوصی دعوت پر امریکی قونصلیٹ میں ہوئی طویل دورانیہ کی ملاقات میں وزیراعلیٰ اور امریکی سفیر کے درمیان بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔