ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے کچھ جملے ایسے کہے جو ان کو نہیں کہنے چاہیے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے کچھ جملے ایسے کہے جو ان کو نہیں کہنے چاہیے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان حکومت بلوچستان محترمہ عظیم شاہ سے آج یہاں چیف ایشیاء پیسیفک یواین Mrs.Ruth Mukwwana نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں دونوں کے درمیان بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال،ریسیکو اور ریلیف آپریشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مسلسل کمی ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر اسفندیار ولی خان نے کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال پر دہشت گردانہ حملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنائے گئے انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں درج سفارشات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، دہشت گردانہ حملے میں 60 سے زائد وکلا جاں بحق ہوگئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہباز گل ( Shahbaz Gill ) کی گرفتار پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ( Imran Khan ) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اغواء ہے، گرفتاری نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی قافلے پر حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 24 ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرا دیا، شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بے وقوف سمجھتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : لیاری عوامی محاذ کے جانب سے آج شہدائے بزنجو چوک تعزیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں بارش کے باوجود سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ( President Arif Alvi ) کا کہنا ہے کہ میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازع بنایا جا رہا ہے۔