کراچی کےکئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی 20گھنٹے سے معطل ہے جہاں ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر، محمود آباد اور شاہراہ لیاقت کے اطراف کے علاقہ مکین بجلی کو ترس گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کےکئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی 20گھنٹے سے معطل ہے جہاں ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر، محمود آباد اور شاہراہ لیاقت کے اطراف کے علاقہ مکین بجلی کو ترس گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے، کراچی میں بارشوں کے بعد پیدا صورتحال پر سندھ حکومت کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری اور چوتھے روز بھی موسلادھار بارش سے سڑکوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا اور محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ پر بھی مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے ضمنی انتخابات کو ہر صورت جیتنے کیلئے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی بنالی ہے اور اسی حکمت عملی کے تحت سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق نے استعفے دیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کرکے تمام تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور انسانی حقوق کی تظیموں کے رہنماؤں اور کارکنان کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کی اپیل کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی میں جبری گمشدگی کے خلاف لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج کراچی پریس کلب کے باہر جمعرات کو تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ کراچی میں لاپتہ ہونے والے عبدالحمید زہری کی چار سالہ بیٹی ماہروز حمید احتجاجی کیمپ میں سب کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں گندم اور کھانے کے تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے،گھی جلد 150روپے فی کلو کم ہوگا،آٹا بھی مزید سستا ہوگا اور کھاد کی قیمت بھی کم ہوگی،اللہ کی مہربانی سے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کی نالائقیوں اور متعدد مشکلات کے باوجود بھی معیشت کو تباہ ہونے سے بچا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسكو: پاکستانی اسکالر نے سان فرانسسکو میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں دو اعزازات اپنے نام کئے ہیں۔ اول انہیں سفری فیلوشپ دی گئی ہے اور دوم اسٹیم سیل پر اپنی غیرمعمولی تحقیقی تخلیص کا ایوارڈ بھی جیتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ملی نغموں کے مقابلے میں جیتنے والے کا ترانہ پی ٹی وی پر نشر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے رواں برس کے لیے فوج کے ترقیاتی بجٹ میں 72 ارب روپے کی کٹوتی کر دی ہے۔