ہمیں اعتماد نہیں، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: عمران خان کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک سیاسی بحران ختم نہیں ہوگا معیشت اوپر نہیں جائےگی، ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف الیکشن، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں ہمیں ان پر اعتماد نہیں۔



آصف زرداری اور دیگر نے مسلم لیگ (ن) کو دفن کردیا، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا، قوم نے غیر ملکی سازش کو بے نقاب کیا، گزشتہ روز کے الیکشن سے اسٹیبلشمنٹ کو بھی عزت ملی، عوام کی خوشی اسی میں تھی کہ اسٹیبلشمنٹ اپنا کام کرے اور سیاستدان اپنا کام کرے۔



پنجاب کے ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کو 13 نشستوں پر برتری اور چار پرکامیاب، ن لیگ صرف 2 نشستوں پرآگے

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 4 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 13 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔



اسمبلی میں ووٹنگ کیلئے اتحادیوں کو ایجنسیز کے ذریعے بلانا پڑتا تھا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے کیونکہ اتحادی ہمیں بلیک میل کرتے تھے۔



ووٹ ڈالتےوقت عمران حکومت کی کرپشن اور معاشی تباہی کا ضرور سوچیےگا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کو پیغام دیا کہ ووٹ ڈالتے ہوئے عمران نیازی حکومت کی کرپشن، معاشی تباہی کا ضرور سوچیےگا، پاکستان پی ٹی آئی کے دور  میں  اپنی منزل سے دور ہوگیا، اس کا اظہار ووٹ سے کرنا ہے۔



سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔