اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں اور عدم اعتماد ایک جمہوری عمل ہے۔ دھمکی آمیز خط آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں اور عدم اعتماد ایک جمہوری عمل ہے۔ دھمکی آمیز خط آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز تصویری بیان جاری کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس کےبعد تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا واضح طور پر بھاری ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، فی تولہ 900 روپے جبکہ فی اونس نرخ 32 ڈالر سستا ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نوکنڈی اور گردونواح میں تیز گردآلود ہوائوں کے چلنے سے معاملات زندگی بری طرح متاثر رہی بازاروں میں لوگوں کی رش نہ ہونے کے برابر رہی نوکنڈی کے شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقے گردآلود تیزہواوں کے چلنے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ ہمیں تین سے چار ماہ کے لیے پنجاب کی وزارت اعلی دے رہی تھی۔ ہمارے ترین گروپ سے معاملات طے پا گئے ہیں، ان کے وفد سے ملاقات کل ہو گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ دھمکی دینے والے ملک کے سفیرکو ملک بدرکیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں غیراخلاقی باتیں کرنا ن لیگ کا وتیرہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں، میں نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔