سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ہم لوگ متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں۔
ہم متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں: راجہ پرویز اشرف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ہم لوگ متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، بزدار حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت قائم 4 خصوصی اقتصادی زون سرمایہ کاری کے لیے کھلے ہیں، گوادر فری زون بھی تمام بیرونی ممالک کی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفترخارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے معاہدے کی تردید کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں ویکسی نیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ملکی حالات کی وجہ سے پاک بھارت میچ دیکھے بغیر متحدہ عرب امارات سے پاکستان واپس آگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مہنگائی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کیے۔