
اسلام آباد: گرینڈ اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان کے مسائل اور ملک میں عدم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا اورکہا ہے کہ حکومت اپنی انا سے باہر نکلے کیونکہ بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے