
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئے بجٹ میں ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئے بجٹ میں ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نے بحرین کے شاہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں عوامی رائے بھی سامنے آگئی، اکثریت نے مریم نواز کی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی وزارتوں اور محکموں میں ای آفس سسٹم کے استعمال کا بنیادی مقصد عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی کے علاوہ گورننس میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عیدالاضحی پر قسائیوں کی طرح سبزی فروشوں نے بھی من مانیاں شروع کردیں، جس کی وجہ سے کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے اور بچوں کے دودھ کی فروخت پر 18 فیصد مجوزہ سیلز ٹیکس کو مرحلہ وار نافذ کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالاگیا ہے جب کہ جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی ہے۔