• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   August 9th, 2024

جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان کیلئے جو چین کر رہا ہے، امریکا نہیں کرسکتا، وزیراعظم شہباز شریف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 5th, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے لیے جو کر رہا ہے، وہ امریکا نہیں کر سکتا۔

جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

 اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پاور ڈویژن اور ملحقہ اداروں کے اکاوٴنٹس کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی جس میں سرکلر ڈیٹ کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہوئے آئی پی پیز سے متعلق ناقص پلاننگ کا اعتراف کیاگیا ہے۔

ایف بی آر نے 11 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کا سراغ لگا لیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ( ایف بی آر) نے جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی مدد سے ٹیکس مشینری کے ساتھ رجسٹرڈ جعلی کمپنیوں پر مشتمل 11 ارب روپے کا فراڈ پکڑ لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس قوم کا فخر ہیں، سلام پیش کرتے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: رہنما اے این پی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

نوشہرہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی کہی ہوئی بات سے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم شہدائے پولیس پر افسران وجوانوں کو خراج تحسین

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم شہدائے پولیس پر افسران وجوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

دھرنے حل نہیں، مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے: احسن اقبال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور  حکومت کے ساتھ بیٹھ کر حل نکالے۔

خیبرپختونخوا میں گورننس سے متعلق شکایات، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کمیٹی قائم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

خیبرپختونخوا میں گورننس سے متعلق شکایات پر بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔

پولیس کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 4th, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پولیس کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

  • «
  • پچھلا
  • 86
  • 87
  • 88
  • 89
  • 90
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید معاشی بوجھ ناقابل برداشت!
  • بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی حاضری اب پولیس چیک کرے گی
  • ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، ایرانی ہم سے بات کرنا چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں: صدر ٹرمپ
  • مالی: باغیوں کے حملے میں وزیر دفاع ہلاک، فوج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
  • نصیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ،درجہ حرارت 46سینٹی گرڈ تک پہنچ گیا
  • جبری گمشدگیوں، بارڈر بندش اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی کی “حق دو بلوچستان کو” مہم جاری: مولانا ہدایت الرحمن
  • حکومت پاکستان نے گوادر کو ایران ٹرانزٹ ٹریڈ کا اسٹریٹجک گیٹ وے قرار دے دیا
  • وزیراعظم شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ پر اظہارِ افسوس، ٹرمپ کے لیے دعائیں

Recent Posts

  • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید معاشی بوجھ ناقابل برداشت!
  • بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی حاضری اب پولیس چیک کرے گی
  • ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، ایرانی ہم سے بات کرنا چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں: صدر ٹرمپ
  • مالی: باغیوں کے حملے میں وزیر دفاع ہلاک، فوج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
  • نصیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ،درجہ حرارت 46سینٹی گرڈ تک پہنچ گیا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔