• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

بجٹ 2024، پنجاب میں کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   June 13th, 2024


پنجاب حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔



پنجاب کا 43 کھرب 47 ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   June 13th, 2024


پنجاب کا 43 کھرب 47 ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ 842 ارب روپے ہوگا۔



اہم معاشی اہداف کے حصول کیلئے حکومت نے 5 سالہ پلان تیار کرلیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


وفاقی حکومت نے اہم معاشی اہداف کے تعین کے لیے 5 سالہ 2024 تا 2029 پلان تیار کرلیا جسے منظوری کے لیے کل قومی اقتصادی کونسل میں کیا جائےگا۔



جماعت اسلامی ہتکِ عزت قانون کو مسترد کرتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ہتکِ عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔



ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن، مہنگائی زوال پزیر ہے: مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہے۔



سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


  کراچی: سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔



لکی مروت؛ بم دھماکے میں اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


 پشاور: لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔



وزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


 لاہور: پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں کی ڈاﺅن سائزنگ کی جائے گی۔



سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


  کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزام

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   June 9th, 2024


تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں۔



  • «
  • پچھلا
  • 96
  • 97
  • 98
  • 99
  • 100
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • جی ڈی اے میں کفایت شعاری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی بچت، مزید ریونیو کے لیے تجاویز طلب
  • بلوچستان حکومت کا بڑا کفایت شعاری پیکج، اخراجات میں نمایاں کمی کے لیے اہم فیصلے
  • ایران کا خطے میں اسرائیل اور امریکا کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان
  • ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
  • ایران نے سیکیورٹی کیمروں کو ہیک کر لیا، اسرائیل کا دعویٰ
  • دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی
  • آئی ایم ایف کا ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے پر اعتراض
  • امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے غیر قانونی اور جارحیت ہیں،شمالی کوریا کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کی حمایت

Recent Posts


  • جی ڈی اے میں کفایت شعاری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی بچت، مزید ریونیو کے لیے تجاویز طلب
  • بلوچستان حکومت کا بڑا کفایت شعاری پیکج، اخراجات میں نمایاں کمی کے لیے اہم فیصلے
  • ایران کا خطے میں اسرائیل اور امریکا کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان
  • ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
  • ایران نے سیکیورٹی کیمروں کو ہیک کر لیا، اسرائیل کا دعویٰ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔