سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔
سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر خطاب کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے منشور کا اعلان کیا۔ منشور کے اعلان کے ساتھ ہی مجھے احساس ہوا کہ پیپلز پارٹی میں ماضی میں معیشت اور سیاست کے حوالے سے جو گہری سوچ پائی جاتی تھی، شاید اب وہ معدوم ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی سربراہی میں ن لیگی وفد کے دو روزہ دورہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت سے ملاقاتیں کرکے الیکشن اتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیئر وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان الاٹ نہ کرکے بڑی زیادتی کررہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔