
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع میں ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصٓن نہیں ہوا۔ایف سی ذرائع کے مطابق تربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور ہوشاب میں قومی شاہراہ پر واقع ایف سی کی علی چیک پوسٹ پر نامعلوم
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع میں ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصٓن نہیں ہوا۔ایف سی ذرائع کے مطابق تربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور ہوشاب میں قومی شاہراہ پر واقع ایف سی کی علی چیک پوسٹ پر نامعلوم
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی کے علاقہ الہ آباد میں فوڈ گودام کے مقام سے نوجوان کی لاش برآمد،ڈاکٹروں کے مطابق نوجوان کو سر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے،پولیس کے مطابق الہ آباد کے علاقہ فوڈ گودام کے مقام پر ایس ایچ او سٹی میر جاوید کھوسہ کو اطلاع ملی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2222دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی این ایم مند کا ایک وفد زیر قیادت نور خان بلوچ عظیم بلوچ، لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ قومی جرگے کے ممبراورصوبائی وزیرنواب محمدخان شاہوانی نے کہاہے کہ خان آف قلات حکومت سے مذاکرات کرے یافوج سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں بلوچستان کوپرامن موحول فراہم کرنے کیلئے خان آف قلات کی واپسی بہت ضروری ہے بلوچستان کے تمام مسائل کوافہام وتفہیم سے حل کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں قبائلی عمائدین اپناکرداراداکریں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں کوائف جمع نہ کرانے پر این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ محکمہ انڈسٹریز نے1676این جی اوز ،کی رجسٹریشن معطل کردی۔ محکمہ سماجی بہبود نے بھی 1600سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن کی معطلی کا فیصلہ کرلیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹیز اینڈ کامرس بلوچستان سعید الرحمان
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر فقیر کالونی کے قریب گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد سید محمد ولد شیر محمدسکنہ گوادر اور ملا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دھلی: بھارت میں ایک کوڑے دان بنایا گیا ہے جو کچرے ڈالنے والے کو انعام کے طور پرمفت وائی فائی نیٹ ورک کا پاس ورڈ فراہم کرتا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2219دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں لواحقین ژوب سے سیاسی ، سماجی رکارکن ٹھیکدار ، قطلب خان کاکڑعبدالرحمان نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی ہمدردی کی اور بھرتعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چھ دہائیوں پر مشتمل تاریخ میں ہمیشہ اپنی وجو د کوبرقرار رکھنے کیلئے عالمی امداد پر انحصار کرتا رہا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان حمدان بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یاد میں اور بلوچستان میں جاری مظالم کے خلاف 22اگست کو جر منی کی دارالحکومت برلن ، برانڈن برگرٹور میں دن 1بجے سے شام 5بجے تک ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کر کے پرامن بلوچستان پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کیا، وزیراعظم نواز شریف نے پر امن بلوچستان پروگرام کے تحت سینکڑوں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کو خوش آئند قرار دیا،ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا