بی این پی عوام کا اعتماد کھو جانے کے بعد بے جا تنقید میں مصروف ہے, ن لیگ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے ترجمان نے بی این پی کی جانب سے بلا جواز تنقید اور غلط بیانی کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی اپنی دوغلی پالیسی کی بناء پر عوام کا اعتماد پہلے ہی کھوچکی ہے اور اب وہ بلا جواز تنقید برائے تنقید اور غلط بیانی کے ذریعے اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے



بلوچستان یونیورسٹی مسائل نتظموں کا یکم اگست سے احتجاج کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے تعلیمی مسائل پر حقیقی نمائندہ طلبا ء تنظیموں بی ایس او پی ایس اوپی ایس ایف بی ایس او (پجار )کے مشترکہ پریس ریلیزمیں کہا ہے کہ یکم اگست سے یونیورسٹی میں موجودہ کنٹرولر ،ڈپٹی و ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات کی موجودگی کی صورت میں کلاس اور امتحانات کا مکمل با ئیکاٹ کیا جا ئیگا



فوج سخت ترین جنگ لڑرہی ہے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی،جنوبی افریقہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ ہم ایک ابھرتی ہوئی پرعزم قوم ہیں ،پاک فوج سخت ترین جنگ لڑرہی ہے ،پاکستان نے علاقائی امن کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں ،ہم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے منگل کے روزجنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج ،انسٹیٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹیڈیزکادورہ کیا



کوئٹہ، ایف سی کا سرچ آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر فورسز کا رات گئے سرچ آپریشن ،آپریشن میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ،ہلاک ہو نے والوں میں ایک غیر ملکی بھی شامل ہے، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایف سی نے خفیہ اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مارا



قلات میں نا معلو م افراد نے کنٹینر کو آ گ لگا دی ڈرائیوجھلس کر شد ید زخمی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : نا معلو م افراد نے کنٹینر کو آ گ لگا دی ڈرائیوجھلس کر شد ید زخمی ملز ما ن فرار ، تفصیلا ت کے مطا بق سٹی تھا نے کی حدودمیں گرانی کے قر یب آ رسی ڈی شا ہر اہ نا معلو م مسلح افراد نے کر اچی سے کو ئٹہ جا نے والی کنٹینر پر پٹر ول چھڑک کر آ گ لگا دی جس کی نتیجے میں ڈرائیو رنیا ز احمد درانی سکنہ کو ئٹہ بھی جھلس کر شد ید زخمی ہو گئے



کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات برداشت نہیں‘وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پاسپورٹ آفس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی مذمت کی ہے ، وزیر اعلیٰ نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان میں خصوصی طور پر پرہجوم مقامات ، بازاروں ، مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ عوام سے متعلق سرکاری اداروں کی سیکورٹی میں اضافہ کیا جائے



کوئٹہ‘این جی او کے پروگرام منیجر کی لاش فلیٹ سے برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے غیر سرکاری تنظیم( این جی او) کے پروگرام منیجر کی لاش اس کے فلیٹ سے برآمد کرلی گئی ۔ پولیس کے مطابق پینتالیس سالہ عبدالرؤف ولد حاجی محمد شریف جمالدینی نوشکی سے تعلق رکھتا ہے اور کوئٹہ میں ’’سحر‘‘ نامی این جی او کے پروگرام منیجر تھے۔ وہ جناح ٹاؤن میں نائٹ اسٹار کمپلیکس کے ایک فلیٹ میں اکیلے رہے تھے



کوئٹہ، مستونگ اور سوئی میں کارروائی،11افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد کرلیا ، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان اورحساس ادارے کی سوئی کے علاقے نودان گوٹھ میں کارروائی،کارروائی کے دوران تخریب کاری میں ملوث 03دہشتگرد گرفتار،اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان اور حساس ادارے نے سوئی کے علاقے نودان گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری میں ملوث 03دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتاردہشتگردوں کی نشادہی پر930کلوگرام بارودی مواد



کوئٹہ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر سریاب مل عوامی پٹرول پمپ کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآبادکے رہائشی جنید ولد پیر بخش قوم شر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے



دالبندین ،بی این پی کا مشکے آپریشن اور گوادر میں زمینوں پر قبضے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: بی این پی کے مرکزی کال پر گوادر میں مقامی لوگوں کے زمینوں پر قبضے مشکے میں بے گناہ بلوچوں کی شہادت اور پارٹی کارکنوں بشیر احمد نیچاری اور منیر احمد نیچاری کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کے خلاف دالبندین میں پارٹی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرے سے پارٹی کے ضلعی و تحصیلی عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے کہا