
کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی کوئٹہ آمدکے موقع پروی آئی پی روٹ بندکرنے کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑاجبکہ زرغون روڈپرواقعہ تعلیمی اداروں کوچھٹی دی گئی تھی شہرمیں ٹریفک جام کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک کانظام درہم برہم رہا