
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے میر زمان اور خیر زمان دونوں بھائی ہیں اور ان کا تعلق سوات سے بتایا گیا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے میر زمان اور خیر زمان دونوں بھائی ہیں اور ان کا تعلق سوات سے بتایا گیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایس او آزاد شہید حمید زون آرگنائزنگ باڑی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر منعقد ہوا۔اجلاس کے مہمان خاص مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں ،سابقہ زونل کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینٹرل جیل مچھ میں قید صولت مرزا نے پھانسی مؤخر ہونے سے قبل اہلخانہ کے نام خط لکھا تھا جس کی تفصیلات روزنامہ آزادی نے حاصل کرلی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ خط صولت مرزا سے آخری ملاقات کے بعد اہلخانہ کو حوالے کیا گیا تھا۔ صولت مرزا نے وصیت لکھنے سے انکار کیا تھا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صولت مرزا کی کراچی میں رہائشگاہ پر پولیس تعینات کردی گئی جبکہ کوئٹہ میں موجود رشتہ داروں کو بھی سیکورٹی فراہم کردی گئی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل مچھ میں قید سزائے موت کے قیدی صولت علی خان عرف صولت مرزا سے جمعرات کو بھی رشتہ داروں نے ملاقات کی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کی ویڈیو سے متعلق تحقیقات کرائی جارہی ہے۔ مجرم کا بیان کہاں اور کیسے ریکارڈ ہوا تحقیقات کے بعد ہی اس کا تعین ممکن ہوسکے گا۔صولت مرزا بے ہوش ہوگئے تھے اس لئے ان کی سزا پر عملدرآمد رکوایا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر اداخلہ میر سرفرا بگٹی نے صولت مرزا کی تصویر میڈیا کو جاری کرنے پر سخت نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ایم کیو ایم کے رکن اور کے ایم سی ، کے ایم ڈی، شاہد احمد ، کو صولت مرزا نے 1996میں قتل کیا تھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم نثار کھوڑو نے کیمبرج کے نصاب کے تحت کئی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک کتاب کے کچھ حصوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی میڈیا سیل کے سربراہ آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ لاہور گرجا گھروں پر دہشتگردی انتہائی دلخراش واقعہ ہے لیکن دو افراد کو زندہ جلائے جانے کا عمل بھی انتہائی تشویشناک ہے، بی این پی پہلے ہی مشکل گھڑی میں مسیحی کمیونٹی کے ساتھ رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نمائندگان کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشایئے کے مہمان خصوصی گورنر محمد خان اچکزئی تھے، عشایئے میں کوئٹہ کے نئے منتخب میئر ، ڈپٹی میئر اور بلوچستان کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے نئے منتخب چیئرمین اور میونسپل کارپوریشنز کے تمام نمائندوں نے شرکت کی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں نواحی علاقے نیمرغ کے پہاڑوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت عبدالعزیز ولد فقیر محمد ساسولی سکنہ قلات کے نام سے ہوئی ہے