کوئٹہ(آن لائن)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ ری پبلکن پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہدائے جنوری کی عظیم قربانی نے جہد آجوئی کو مزید تقویت بخشی آج بلوچ قوم اپنے ان شہدا ئے کی قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر سرزمین کے تحفظ کی جدوجہد میں مزید تیزی لا رہی ہے یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق