سپریم کورٹ نے آئی جی ایف سی کی طبی رپورٹ طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے آئی جی ایف سی توہین عدالت کیس میں آئی جی میجر جنرل اعجاز شاہد کا طبی اور چھٹی کا ریکارڈ (آج )پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی ایف سی ان کمانڈ کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ آئی… Read more »



علی احمد کرد و نصر اللہ بلوچ نے چیف جسٹس کی کارکردگی کو مایوس کن قراردیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بطور سپریم کورٹ چیف جسٹس کارکردگی کو سراہا جارہا ہے تاہم بلوچستان کے قانون دان اور لاپتہ افراد کے لواحقین چیف جسٹس کی کارکردگی سے مطمئن نظر نہیں آتے بلکہ انکی کاکردگی کوغیر تسلی بخش اور کسی حد تک تنقید کا نشانہ بنایا گیا… Read more »



بلوچوں کی نسل کشی کے خلاف بی آر پی لندن میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں بلوچوں کی نسل کشی اورانسانی حقوق کی سنگین پامالی کے خلاف بلوچ ری پبلکن پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے لندن میں مقیم سردار میر بختیار… Read more »



ایران سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 13راکٹ فائر

| وقتِ اشاعت :  


چاغی +پنجگور(نامہ نگاران) ایرانی حدود سے بلوچستان کے دو مختلف سرحدی علاقوں میں 13راکٹ فائر کئے گئے جس سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9راکٹ کے گولے پاکستانی حدود میں گر کردھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کوئی… Read more »



رئیسانی حکومت کے 15وزراء کیخلاف کرپشن تحقیقات جاری ہیں، جلد ریفرنس دائر کرینگے، ڈی جی نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب ) بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل سید خالد اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ رئیسانی حکومت کے پندرہ وزراء کے خلاف بد عنوانی کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، ثبوت کے بعد جلد ہی ان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنسز دائر کردیئے جائیں گے۔ پیر کو مقامی ہوٹل میں بد… Read more »



مضبوط مرکز کی پالیسی بری طرح ناکام رہی بلوچستان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تاریخ کی پانچویں مزاحمتی تحریک جاری ہے جبکہ اس سے قبل چار مزاحمتی تحریکوں کا اختتام مذاکرات پر منتج ہوا ، 63سال میں جو اچھا کام ہوا ہے وہ اٹھاوریں ترمیم ہے، ملک میں 63سال تک مضبوط مرکز کی پالیسی چلتی… Read more »



کوئٹہ میں 58نشستوں میں سے 18پر پشتونخوامیپ 18آزاد جبکہ 7نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور ڈسٹرکٹ کونسل کی نشستوں پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو برتری حاصل ہوئی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 58نشستوں میں سے18پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ،18پر آزاد امیدوار جبکہ 7نشستوں پر مسلم لیگ ن کامیاب کو کامیابی ملی ۔بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل 4، تحریک انصاف اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے… Read more »



اہلسنت والجماعت کے زیراہتمام، مولانا شمس معاویہ قتل کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر +نامہ نگاران) اہلسنت والجماعت بلوچستان کے زیر اہتمام مولانا شمس الرحمان معاویہ کے بہیمانہ قتل کیخلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے، خضدار، مستونگ، قلات، نوشکی ودیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہروں میں قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے مولانا شمس الرحمن معاویہ کے بہیمانہ قتل… Read more »



خضدار: میئر نیشنل پارٹی وائس میئر جمعیت کا ہوگا، دونوں جماعتوں میں اتحاد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار(نامہ نگار) نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کے مابین بلدیاتی اتحاد، میونسپل کارپوریشن خضدار کی میئرشپ نیشنل پارٹی اور وائس میئر شپ جمعیت علماء اسلام کے حصے میں آئے گی جبکہ ضلعی سطح پر ضلعی چیئرمین اور وائس چیئرمین نیشنل پارٹی کے ہی ہونگے جے یو آئی اور نیشنل پارٹی کے عہدیداروں کے مابین… Read more »



بلدیاتی انتخابات کا اگلہ مرحلہ، جوڑ توڑ شروع، کوئٹہ میں میئر حکمران اتحاد کاہوگا ،آزاد امیدواروں سے رابطے تیز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے بعد کامیاب سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر زیادہ سے زیادہ امیدوار ،اپنے اپنے میئر، ڈپٹی میئر ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی کامیابی کیلئے کمر کس لی ،آپس میں رابطوں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدواروں سے بھی رابطے قائم کرلئے گئے۔ بلدیاتی انتخابات میں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر… Read more »