ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے ہرا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے ہرا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے 43 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 211 رنز بنالیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہاب ریاض کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے اور اور ان کا پہلا کام 14 دسمبر کو آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر کے راؤنڈ ٹو کے گروپ جی میں پاکستان کے ساتھ سعودی عرب ، اردن اور تاجکستان شامل ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے ڈیوڈ ملر کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کے ہدف دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قیادت ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) اور شائقین کرکٹ کا شکریہ اداکیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق FK Egnatia اور Partizani کے درمیان البانوی سپر لیگا کے میچ کے 23 ویں منٹ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جب رافیل ڈومینا میدان میں گرنے کے باعث انتقال کرگئے۔