مانچسٹر: ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر: ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز ملک میں ہوں گے جس کے لیے چار وینیوز بھی شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹاؤنٹن: کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: مانچسٹر یونائیٹڈ کے مہنگے ترین فٹ بالر اور معروف نو مسلم کھلاڑی پال پوگبا نے مشرف بہ اسلام ہونے اورراہ ہدایت اختیار کرنے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔
وہا ب بلو چ | وقتِ اشاعت :
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیصلہ ان کو نہیں بلکہ کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے لیکن انہیں جب بھی موقع ملا وہ پاکستان جا کر ضرور کھیلنا چاہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: بھارتی ٹیم کے اوپنر شیکھردھون انگوٹھے کی انجری کے سبب ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برسٹل: سری لنکا کیخلاف میچ کی منسوخی پر گرین شرٹس نے جم میں لہوگرمایا اور برسٹل اسٹیڈیم میں طویل ٹریننگ سیشن کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ناٹنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کارڈف: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔