جنوبی افریقی ویمن فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی افریقی ویمن فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔ اٹلی کو دو کے مقابلے میں تین گولز سے ہراکر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔فرانس نے پناما پرگولزکی برسات کردی۔تین کے مقابلے میں چھ گولز سے ہرایا۔



ایشیا کپ میزبانی منسوخ ہوئی تو ورلڈکپ کا بائیکاٹ، پاکستان کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


چیئر مین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو حاصل کرکٹ کے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق منسوخ ہوئے تو بھارت میں ورلڈ کپ مقابلوں کا بائیکاٹ بہت حقیقی امکان بن جائے گا۔