کوہلی کی عمدہ بیٹنگ، انڈیا سیمی فائنل میں

| وقتِ اشاعت :  


آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے سپر 10 مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے اہم میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
آسٹریلیا نے انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا



پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں

| وقتِ اشاعت :  


موہالی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ موہالی میں کھیلے گئے ایونٹ کے گروپ ٹو کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے