پرتھ: ہندوستان نے متحدہ عرب امارات کو یکطرفہ مقابلے میں نو وکٹ سے شکست دے کر کے ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ہندوستان یکطرفہ مقابلے میں کامیاب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتھ: ہندوستان نے متحدہ عرب امارات کو یکطرفہ مقابلے میں نو وکٹ سے شکست دے کر کے ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسبین: پاکستان کے خلاف اہم میچ میں زمبابوے کی تمام تر امیدیں اپنے کوچ ڈیو واٹمور سے وابستہ ہیں جو پاکستان کی صلاحیتوں اور کمزوریوں سے خاص واقفیت رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسبین:ٹخنے کی انجری کے شکار پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کو زمبابوے کے خلاف اہم میچ کیلئے کلیئر کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میلبرن: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 92 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لند ن /کوئٹہ (آزادی نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سیلیکٹر معین خان کو جب کرکٹ ورلڈ کے میچ سے قبل ٹیم کو چھوڑ کر کسینو گئے توپاکستانی میڈیا میں ولبالا مچ گیا۔اور انھیں فوری طور پر ملک واپس بلالیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برسبین: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں آئرلینڈ نے متحدہ عرب امارات کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کسینو جانے کے معاملے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برسبین: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ معین خان کا جوا خانے جانے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں فوری وطن واپس بلالیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کینبرا: ویسٹ انڈیز نے کرس گیل کی ریکارڈ ساز اننگ کی بدولت زمبابوے کو میچ میں جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا ہے۔