میونخ/لندن /میڈرڈ(آزادی نیوز) دنیائے فٹبال کے مشہور لیگز کے میچز جاری نیوکاسل نے چیلسی کو ہراکر ان کا ناقابل شکست رہنے کا تسلسل توڑ دیا جبکہ کرسٹیانو رونالڈو کی ریال میڈرڈ کے لئے ایک اور ہیٹرک لالیگا میں 23ہیٹرک داغ دئیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میونخ/لندن /میڈرڈ(آزادی نیوز) دنیائے فٹبال کے مشہور لیگز کے میچز جاری نیوکاسل نے چیلسی کو ہراکر ان کا ناقابل شکست رہنے کا تسلسل توڑ دیا جبکہ کرسٹیانو رونالڈو کی ریال میڈرڈ کے لئے ایک اور ہیٹرک لالیگا میں 23ہیٹرک داغ دئیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: اسد شفیق کی شاندار سنچری کے باوجود پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اننگ اور اسی رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے قومی ٹیم محمد حفیظ کے 197 رنز کی بدولت 351 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شارجہ: آسٹریلوی اوپنر فلپ ہیوز کی وفات کے بعد شارجہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جارہے تیسرے اورآخری ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کو معطل کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ” شیفلڈ شیلڈ ” کے ایک میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سر میں گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے نوجوان بلے باز فلپ ہیوز دم توڑ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزر نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی سماج میں خواتین کے ساتھ جانوروں کی طرح کا سلوک برتا جاتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تاہم پاکستان کی 0-1 کی برتری اب بھی قائم ہے اور سیریز میں پاکستان کی فتح کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سڈنی: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میزبانی کیلیے رشوت دینے کے الزامات پر برہمی ظاہر کی ہے، فیفا تحقیقاتی رپورٹ میں آسٹریلیا پر2022 ورلڈ کپ کیلیے ووٹس خریدنے کی کوشش اور پھر اسے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برلن(اسپورٹس ڈیسک )یورپین ٹیموں کے لیگز کے دلچسپ مقابلے جاری ہے انگلش پریمئر لیگ میں گزشتہ روز آٹھ ، اسپینش لیگ میں پانچ ،جرمن لیگ میں تین جبکہ ڈچ لیگ میں تین میچز کھیلے گئے انگلش پریمئر لیگ کے پہلے میچ میں لیورپول اور ایورٹن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا