میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

| وقتِ اشاعت :  


خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 12 سیٹوں والے ٹینگو ڈی ون زیرو ایس جہاز کو ایک ارجنٹائن کی کمپنی نے فنانس کیا ہے جسے اڑتے میوزیم کا نام دیا گیا ہے، یہ جہاز ارجنٹائن اور دنیا کے دیگر حصوں سے ہوتا ہوا رواں سال فٹ بال ورلڈکپ کے لیے قطر پہنچے گا۔



پاکستان ایشیا کپ میں جاپان سے شکست کے بعد ہاکی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ کے تیسرے میچ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ ہوا تاہم جاپان کی ٹیم برتری ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔



ایشیاکپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کےدرمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

| وقتِ اشاعت :  


انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایشیاکپ کا اہم میچ  پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز ثابت ہوا، ابتدا میں دونوں ٹیموں کو پینالٹی کارنر ملے لیکن کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔