رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

| وقتِ اشاعت :  


فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی  کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم  جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔  کرسٹیانو رونالڈو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔



صاحبزادہ سلطان محمدعلی نے حب ریلی کا میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


حب: صاحبزادہ سلطان محمدعلی نے حب ریلی کا میدان مار لیا 37منٹ 50 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے حب جیپ ریلی کے چیمپیئن بن گئے جبکہ میر نادر علی خان مگسی نے 38 منٹ 20 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے دوسرے نمبر پر رہے صاحبزادہ سلطان محمد علی صرف 20 سیکنڈ سے مقابلہ جیت گئے خواتین پری پیڈ کیٹیگری میں ماہم شیراز نے میدان مار لیا ۔



بابر ،رضوان اور عبداللہ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان شکست سے بچ گیا، میچ ڈرا ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا، پاکستانی کپتان بابر اعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر ٹھہر کر جدوجہد کی تاہم میچ پاکستان کے حق میں نہ کرسکے۔