راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی جبکہ کنگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری تھی اور بغیر کسی نقصان 5 رنز بنالیے تھے تاہم خراب روشنی کی وجہ سے کھیل ختم کردیا گیا۔