سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔



جیسن روئے کی دھوں دار اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو شکست دے دی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔