آسٹریلوی عدالت کا جوکووچ کو پہلی دستیاب پرواز سے ڈیپورٹ کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


میلبورن میں تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی، ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔