بلوچ یونین اسپورٹس کی صد سالہ تقریب کا انعقاد، بلوچ یونین نے ملک کو نامور فٹبالر دیئے، رمضان ناتھا کا تقریب سے خطاب

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ یونین اسپورٹس کلب کے سو سالہ جشن کی تقریب جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ میں رکھی گئی۔ پروگرام کے مہمانِ خاص رمضان ناتھا بھائی تھے ۔



ایشز سیریز: کپتان پیٹ کمنز آوٹ، اسٹیو اسمتھ شامل

| وقتِ اشاعت :  


آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ہے۔آسٹریلوی بورڈ کے مطابق کپتان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے شخص کے ساتھ رابطہ ہوا تھا جس کے بعد انہیں میچ سے باہر کیا گیا ہے۔