یوکرین پر حملہ: روس سے اہم فٹبال مقابلے کی میزبانی چھین لی گئی

| وقتِ اشاعت :  


یوکرین پر حملے کے بعد روس سے اہم فٹبال مقابلے کی میزبانی چھین لی گئی۔گزشتہ دنوں روس نے اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد جنگ جاری ہے۔ امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک نے روسی اداروں پر مالی پابندیاں لگانا شروع کردی ہیں اور اب کھیل پر بھی جنگ کے کالے بادل چھانے لگے ہیں۔



پی سی بی کا جیمز فالکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پی سی بی  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جیمز فالکنر کے سوشل میڈیا پر بیان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں آئندہ پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن میں حصہ نہ بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو 70 فیصد رقم ادا کی جاچکی ہے جبکہ بقیہ 30 فیصد ایونٹ کے بعد دی… Read more »