کولمبو: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی اور کشیدگی سے پریشانی نہیں ، بابراعظم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبو: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے دوبارہ (ایشیا کپ) ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے سری لنکا کی وکٹوں اور کنڈیشنز کی مناسبت سے اچھی تیاری کی ہے اور بحیثیت کپتان میرا مقصد میچ جیتنا ہے تو وہاں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ان کی ایک ہزار روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت منی سپورٹس کمپلیکس اور فٹسال گراؤنڈز کے تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے اور بہت جلد محکمہ کھیل کے حوالے کرکے نوجوانوں اور کھلاڑیوں کے لیے کھل دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی عدم موجودگی کے باوجود اسرائیلی شہریوں کو فٹ بال ورلڈ کپ کے میچزدیکھنے کے لیے قطر آنے کی اجازت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رواں برس قطر میں شیڈول فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ کی فیکٹری میں تیار کرلیا گیا۔ خلیجی ریاست میں ہونے جارہے اس ورلڈکپ کے لیے فٹبال کو الریہلا کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔ سیالکوٹ کی اس فیکٹری کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فٹبال جدید ٹیکنالوجی کے… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم کھڑی کرنی ہے تو کھلاڑیوں کو مسلسل کھلانا پڑتا ہے، کارکردگی دیکھ ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا، کوئی اچھا پرفارم نہیں کرے گا تو ٹیم میں تبدیلی کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 12 سیٹوں والے ٹینگو ڈی ون زیرو ایس جہاز کو ایک ارجنٹائن کی کمپنی نے فنانس کیا ہے جسے اڑتے میوزیم کا نام دیا گیا ہے، یہ جہاز ارجنٹائن اور دنیا کے دیگر حصوں سے ہوتا ہوا رواں سال فٹ بال ورلڈکپ کے لیے قطر پہنچے گا۔