پاکستان سپر لیگ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ٹورنامنٹ سولہ اکتوبر سےتیرہ نومبر تک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشز سیریز جیتنے کے بعد فتح کے جشن میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ شامل نہ ہوئے، تو ان کے ساتھوں نے شراب کی بوتلیں نیچے رکھ کر انہیں واپس بلا لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میلبورن میں تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی، ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی دستبردار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپرلیگ 7 کی افتتاحی تقریب میں اس بار میوزک اوررقص نہیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کی عدالت نے سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ کو آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر راس ٹیلر بنگلادیش کے خلاف اپنا آخری میچ کھیل رہے ہیں۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔