جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی ویلیئرز ریٹائرمنٹ کے بعد لیگ کرکٹ کھیل رہے تھے۔
اے بی ڈیولیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی ویلیئرز ریٹائرمنٹ کے بعد لیگ کرکٹ کھیل رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی کی جانب سے بھارت کو 2024 سے 2031 تک تین سب سے بڑے ایونٹس کی میزبانی دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ٹی 20 کا نیا چیمپئن کون ہو گا اس کا فیصلہ آج ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔فائنل میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔اوپنر محمد رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک فُلو کا شکار ہونے کے باعث گزشتہ روز پریکٹس نہ کرسکے اور دونوں کھلاڑیوں نے ڈاکٹر کے مشورے پر آرام کیا جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے 2 گھنٹے سخت پریکٹس کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپ میں سپر 12 مرحلے کے چار چار میچ جیت کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔