آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ کرکٹر ڈان بریڈمین کا 80 سال پرانا ’بیگی گرین کیپ‘ کروڑوں روپے میں نیلام کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ کرکٹر ڈان بریڈمین کا 80 سال پرانا ’بیگی گرین کیپ‘ کروڑوں روپے میں نیلام کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کا تجویز کردہ متبادل پلان دیے جانے کا امکان ہے، یہ پلان برابری کی بنیاد پر ترتیب دیا جائے گا جسے پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے کا نام دیا جائے گا، نئے فارمولا کے تحت پاک بھارت میچز اگلے تین سال کیلیے نیوٹرل مقام دبئی میں ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ایک مرتبہ پھر بھارتی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے دورے کا شیڈول تبدیل کردیا، آئی سی سی کے دوسرے سب سے بڑے ایونٹ کی ٹرافی اب آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان نہیں جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے تحریری وجوہات طلب کرلیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا فیصلہ کن میچ کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کو 140 رنز پر ڈھیر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ میری کپتانی میں مسلسل 6 میچز ہارنے کے بعد طویل عرصے بعد سیریز میں جیت پر خوشی ہوئی جس کا کریڈٹ پاکستانیوں کو دینا چاہتا ہوں۔