پی سی بی کھلاڑیوں کو اپنے بچے سمجھ کر بات کرے، شاہد آفریدی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے محمد عامر اور کوچز کے تنازع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی کرکٹ کی پرانی روایت ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ والد کی طرح کھلاڑیوں کو اپنے بچے سمجھ کر بات کرے۔



دنیائے کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

| وقتِ اشاعت :  


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین کرکٹ کیلئے دنیائے کرکٹ کے چار بہترین کپتانوں کے حوالے سے ٹوئٹر پر پول جاری کیا، پول میں 47 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے بعد عمران خان بہترین کپتان بن گئے۔



کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ کیویز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پہلی اننگز میں 362 رنز کی برتری

| وقتِ اشاعت :  


‏کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 659 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی۔ 



شعیب اختر نے آئی سی سی کی ’ٹیمز آف ڈیکیڈ‘ کو آئی پی ایل ٹیم قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان کے سابق اسٹار کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ نے آئی سی سی کی تینوں فارمیٹس میں ‘ٹیمز آف ڈیکیڈ’ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شعیب اختر نے اسے آئی پی ایل کی ٹیم قرار دیا ہے