گوادر دوستانہ میچ ، شوبز شارکس نےذلفی بخاری کی ٹیم گوادر ڈولفنزکو مات دیدی ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں شوبز، سیاست اور سماجی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل شوبز شارکس اور گوادر ڈولفنز کے درمیان کھیلا گیا دوستانہ میچ سی ای او، پی سی بی کی ٹیم کے نام رہا۔



پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اسٹیڈیم سے بُکی گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کےدوران بکی کو گرفتار کر لیا گیا۔  بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز گرفتار کیا گیا، بکی کو گرفتار کر کے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیا گیا۔