امریکی دبائو، رچرڈ گرینل کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تذکرہ، پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکی پابندیاں!

| وقتِ اشاعت :  


نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ دوسری بار دہرایاگیا ہے جس پر پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا پر خوشیاں منارہے ہیں کہ امریکہ کی نئی حکومت جو آرہی ہے وہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرائے گی ۔



حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بڑی بریک تھرو کے امکانات ناممکن! بانی پی ٹی آئی کی اپنی رہائی اولین ترجیح!

| وقتِ اشاعت :  


حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا رائونڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، عرفان صدیقی ، رانا ثناء اللہ، نوید قمر ، راجا پرویز اشرف اور فاروق ستار شامل ہوئے۔



تربت تا مند روڈ کی تعمیر، پاک ایران سرحد تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کی توقع اور امید!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کا مکران ڈویژن تجارتی حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل اور گیم چینجر علاقہ ہے، یہ ایران سے طویل سرحدی پٹی سے منسلک ہے جو دہائیوں سے پاک ایران سرحدی علاقوںکے تاجروں اور لوگوں کے روزگار کا ذریعہ ہے۔



خیبر پختونخوا ضلع کرم میں کشیدہ صورتحال،ایپکس کمیٹی میں اہم فیصلے، گرینڈ جرگہ ڈیڈلاک کا شکار!

| وقتِ اشاعت :  


ضلع کرم کی صورتحال پرخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، آئی جی اور متعلقہ کابینہ اراکین نے شرکت کی۔



موسم سرما کی آمد گیس غائب، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، صنعتوں اور عوام کو درپیش مشکلات!

| وقتِ اشاعت :  


موسم گرما میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے باوجود صارفین بجلی سے محروم رہتے ہیں مگر مہنگی بجلی سے پیداواری کمپنیوں کو ان کی پیداواری صلاحیت اور سپلائی سے زیادہ منافع ملتا ہے ۔