
پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کے اطراف میںصورتحال کشیدہ ہوچکی ہے، پورا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے گوکہ بیشتر افرادی قوت کے پی سے لائی گئی ہے اور خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری وسائل استعمال کیے جار ہے ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کے اطراف میںصورتحال کشیدہ ہوچکی ہے، پورا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے گوکہ بیشتر افرادی قوت کے پی سے لائی گئی ہے اور خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری وسائل استعمال کیے جار ہے ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک میں سیاسی و معاشی استحکام اندرون خانہ استحکام کے بغیر ممکن نہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پی آئی اے کی خریداری کے لیے سرمایہ کارو ں کے تقاضے پر بیوروکریٹک پیچیدگیوں کی وجہ سے حکومت ائیرلائنز کی فروخت کے حوالے سے آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گی۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
کچھی کینال منصوبہ سے بلوچستان میں زرعی انقلاب آئے گا، یہ ایک دیرینہ منصوبہ ہے جس کی تکمیل کیلئے نواز شریف کی گزشتہ حکومت نے سنجیدہ اقدامات اٹھائے تھے جس کا مقصد بلوچستان کے لوگوں کو اس کا معاشی فائدہ پہنچانا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی اور وزارت عظمیٰ کا منصب چھنجانے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے براہ راست اس کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی ایک طرف احتجاج کو آخری معرکہ قرار دے رہی ہے تو دوسری جانب مذاکرات و مطالبات کی بات بھی کررہی ہے اور وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہی بات کرنا چاہتی ہے جو بانی پی ٹی آئی کی خواہش ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ وہ کسی سے بات چیت نہیں کرینگے، نقص امن میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، معاشی و سیاسی استحکام کو مضبوط کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک تاجر کے 9 سالہ بیٹے مصور خان کے اغوا کے خلاف منگل کو شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن کیا گیااور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اس وقت پارٹی کی مکمل قیادت کر رہی ہیں، انہوں نے پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب بھی کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں ترقی یافتہ ممالک اس میںمزید جدت اور نئے آئیڈیاز لارہے ہیں ۔ تجارت سے لے کر معلومات تک رسائی کا ایک مؤثر ذریعہ ٹیکنالوجی ہے جس کے مختلف ذرائع اور ایپلیکیشنز ہیں ۔ خواص و عوام سب ہی مختلف ایپس کا استعمال کرتے ہیں ۔ اگر نیٹ سروسزمیں خلل… Read more »
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک میں ٹیکس وصولی کا مسئلہ سب سے اہم ہے جس پر آئی ایم ایف کی جانب سے بار بار ٹیکس کے اہداف پورے کرنے ،اخراجات میں کمی، شعبوں کی نجکاری پرزور دیا جارہا ہے۔