
ایک سال سے کم عرصے میں بلوچستان میں چار تباہ کن خودکش حملے ہوئے ،ان میں پہلا حملہ وکلاء پر ہو اجس میں ستر سے زائد معصوم انسان ہلاک ہوئے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ایک سال سے کم عرصے میں بلوچستان میں چار تباہ کن خودکش حملے ہوئے ،ان میں پہلا حملہ وکلاء پر ہو اجس میں ستر سے زائد معصوم انسان ہلاک ہوئے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بہت عرصے بعد ملک میں پارلیمان اور نمائندہ حکومت کی بالادستی کو تسلیم کرلیا گیا بلکہ اعلانیہ طورپر تسلیم کر لیا گیا جس پر ملک کے اندر بعض حلقے ناخوش اور ناراض نظر آتے ہیں ، اس میں ہمارے بعض سکہ بند صحافی بھی شامل ہیں جو ہر حال میں نمائندہ حکومت کا تختہ الٹتا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ایسے میں وہ عناصر اداروں کے درمیان محاذ آرائی کو زیادہ ہوا دے رہے ہیں ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
سینٹ قائمہ کمیٹی کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے کہ ’’ مقامی ‘‘ زبانوں کو صوبوں کی سرکاری زبانوں کا سرکاری طورپر درجہ دے دیا گیا ہے۔ آج سے بلوچستان کی سرکاری اور تسلیم شدہ زبان بلوچی ہوگی ، باقی تمام مقامی زبانیں اقلیتی اور ثقافتی اقلیتوں کی زبانیں ہوں گی ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
حالیہ دنوں میں حالات یہ بات ثابت کررہی ہیں کہ پاکستان کے تعلقات افغانستان اور بھارت سے خراب تر ہوگئے ہیں۔ بھارت آئے دن لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کرتا ہے اور دوسری افغانستان نے بھی پاکستان کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ملک کا واحد صوبہ ہے جس کے اہم ترین مسائل کو ہمیشہ سے نظر انداز کیا جارہا ہے اور ان کے حل کی کوئی کوششیں نظر نہیں آتیں ۔وفاقی حکومت اور اس کی نوکر شاہی کے ساتھ ساتھ صوبے کے منتخب نمائندے بھی اس میں برابر کے ذمہ دار ہیں
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کو مجموعی طور پر قلت آب کا سامنا ہے اکثر علاقوں اور شہروں میں پینے اور گھریلو استعمال کیلئے پانی دستیاب نہیں ہے تمام گزشتہ حکومتوں نے اس بنیادی مسئلہ پر کوئی توجہ نہیں دی ، زیادہ تر توجہ حکومتوں کو بچانے پر صرف کئے،
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ایک بڑے خطرے سے دوچار ہے جس کو وفاقی سطح پر نظر انداز کیا جارہا ہے۔ اتنے وسیع وعریض خطے میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں ہے۔ گزشتہ 70 سالوں سے کچھی کے اضلاع اور شہروں میں پانی کی قلت ہے پینے اور گھریلو استعمال کیلئے پانی دستیاب
اداریہ | وقتِ اشاعت :
حال ہی میں حکومت پاکستان نے افغانستان کے ساتھ معمول کے تعلقات کی بحالی کیلئے بہت سے اقدامات اٹھائے، ان میں فوجی اور پارلیمانی وفود کے کابل کے دورے شامل تھے یہاں تک کہ افغان صدرکو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی گئی
اداریہ | وقتِ اشاعت :
چین کے ساتھ معاہدہ کے خاتمے کے بعد حکومت بلوچستان سندھک پلانٹ خود چلائے اور اس کی ساری آمدنی حاصل کرے۔ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ سندھک کے تانبے اورسونے کے ذخائر سے آدھا آدھا حصہ چین اور اسلام آباد لے گئے
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان وہ واحد صو بہ ہے جہا ں پر صو با ئی تر قیا تی پر وگرام کا کو ئی اثر نظر نہیں آتا ۔ صو با ئی پی ایس ڈی پی یا ایم پی اے ترقیاتی پر وگرام کے متعلق یہ تا ثر عام ہے کہ اس میں تمام فنڈز ضا ئع ہوجا تے ہیں