ماہ رمضان میں مہنگائی ، قلیل آمدن والوں کی مشکلات میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں یہ ایک روایت بن چکی ہے کہ رمضان کے مہینے میں بھر پور منافع کمانا ہے اور یہ ہر سال مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ ماہ صیام شروع ہونے سے تین چار دن پہلے اشیاء ضررویہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیاجاتا ہے اور یہ سلسلہ عید تک جاری رہتا ہے ۔