ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، مالیاتی اداروں کی مثبت رپورٹس، سرمایہ کاری کے بڑھتے امکانات!

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں معاشی صورتحال میں تیزی سے مثبت تبدیلیاں آرہی ہیں، سرمایہ کاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسٹاک ایکسچینج میں صورتحال بہترین ہے، بیرونی سرمایہ کاری بھی بڑھ رہی ہے جبکہ مہنگائی کی شرح ماضی کی نسبت کم ہوگئی ہے۔



ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کے نوجوانوں کو ہنر کے ساتھ روزگار کے مواقع احسن اقدام ہے!

| وقتِ اشاعت :  


ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے اپنے انٹرنیشنل گریجویٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے دوسرے گروپ کے لیے بلوچستان سے 18 باصلاحیت نوجوان گریجویٹس کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔



حکومتی سطح پر بااثر کاروباری افراد کو ٹیکس اور سبسڈی کا معاملہ، آئی ایم ایف کی دستاویزات، قرض سے نجات کیلئے اہم فیصلے!

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں کام کرنے والی بڑی کمپنیوں کے اربوں روپے ٹیکس چوری کے انکشاف کے بعد اب آئی ایم ایف نے بھی اس معاملے میں لب کشائی کی ہے۔