امریکہ کا ایرانی جزیرہ خارگ پر حملے کی منصوبہ بندی، مشرق وسطیٰ، عالمی معیشت اور امن کیلئے خوفناک نتائج!

| وقتِ اشاعت :  


ایران کا جزیرہ خارگ (Island Kharg ) خلیج فارس میں واقع ایک انتہائی اہم سٹریٹیجک اور اقتصادی مقام ہے، جو ایران کی خام تیل کی برآمدات کے لیے بنیادی بندرگاہ کے طور پر کام کرتا ہے۔



مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، حکومت کی مثبت معاشی پالیسی، اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ!

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ، اسرائیل اور ایران جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش معاشی، توانائی اور سکیورٹی چیلنجزکا جائزہ لیا گیا۔



بلوچستان حکومت کا ڈیجیٹل گورننس، نیشنل ڈیجیٹل پالیسی اور بلوچستان میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے قابل ستائش اقدامات!

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں جدید ٹیکنالوجی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ موجودہ حالات کے پیش نظر جدیدیت کو اپنایا جائے، سرکاری امور سمیت دیگر شعبوں کو ڈیجیٹلائزیشن سے ہم آہنگ کرتے ہوئے گورننس میں بہتری لانے کے ساتھ بدعنوانی کا خاتمہ ممکن ہو اور صوبے بھر میں مواصلاتی نظام کا جال بچھاتے ہوئے تعلیم جیسے اہم شعبے کی ترقی پر زور دیا جائے۔



امریکہ اسرائیل کا ایران رجیم پالیسی، آبنائے ہرمز کی بندش، امریکی اتحادیوں کا ساتھ دینے سے انکار، امریکی منصوبہ کی ناکامی کے امکانات!

| وقتِ اشاعت :  


ایران جنگ میں اتحادیوں کی جانب سے مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں لیکن نیٹو احمقانہ غلطی کر رہا ہے۔



ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت، ایران کا مذاکرات سے انکار، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کیلئے بڑھتے چیلنجز!

| وقتِ اشاعت :  


ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوگئے۔ ایرانی حکام نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے حملے میں علی لاریجانی کے بیٹے مرتضیٰ بھی شہید ہوگئے ہیں۔