انتخابی نتائج
انتخابی نتائج الیکشن 2024
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انتخابی نتائج
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: قومی اسمبلی کے حلقوں میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے دوران جھگڑے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہےکہ خدا کے واسطے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، اگر اس ملک کے مسائل حل کرنا ہیں تو ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن لاہور میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کے خلاف پٹیشن دائر کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل (بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل نے انتخابی عمل کی سست رفتاری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں آزاد امیدوار کے بھائی سمیت 3 افرادز خمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات اور مزید واقعات روکنے کے لیے موبائل سروس بند کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 232 میں پریزائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھین لیے گئے۔