کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بولان میڈیکل کالج یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں تنظیمی امور کالج میں درپیش مسائل و طلباء و طالبات کے مشکلات زیر بحث آئے
بولان میڈیکل کالج کو مفلوج کرنے کی سازش ہورہی ہے، بی ایس او
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بولان میڈیکل کالج یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں تنظیمی امور کالج میں درپیش مسائل و طلباء و طالبات کے مشکلات زیر بحث آئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : سبی سے بارہ کلو میٹر دور مل گورگیج میں نامعلوم موٹر سائیکل دہشت گردوں نے بچاو بند پر کام کرنے والی بلڈورز پر دستی بم سے حملہ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دْکی میں کوئلہ کانوں21 مزدوروں کے قتل کے خلاف تاجر برادری، سیاسی جماعتوں اور مزدوروں کی تنظیموں کی اپیل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ حملہ دہشت گردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور چیف آف پشتون قبائل نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا کہ دکی دہشت گردی کا واقعہ افسوس ناک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے کہا کہ ہم صوبے کی پہلی وویمن یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور تعلیمی معیار اونچا کرنے کیلئے شعوری کوششیں کر رہے ہیں. وائس- چانسلرشپ محض ایک اعزاز نہیں ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کو فخر ہے کہ اس نے بلوچستان کے اٹھارہ باصلاحیت نوجوان گریجویٹس کا انتخاب کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ میرے استعفیٰ سے اگر بلو چستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آتی ہے تو میں ضرور استعفیٰ دونگا،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے ملزم کو23 اکتوبرتک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔