بلوچستان ہائیکورٹ نے اسمبلی کی عمارت کو مہندم کرنے سے متعلق دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑاور جسٹس جناب جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو منہدم کرنے کے ممکنہ اقدام کے بارے میں دائر آئینی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان،اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات کو نوٹسز جاری کرنے کے احکامات دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔



پارٹی رہنماء کے بیٹے اور بھتیجے کو لاہور سے لاپتہ کیا گیا ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر یونس بلوچ کے بیٹے اور نیشنل پارٹی نوشکی کے جنرل سیکرٹری بیبرگ بلوچ کے بھتیجے کو لاہور سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ پارٹی رہنما یونس بلوچ کے بیٹا دیدگ بلوچ اور بیبرگ بلوچ کا بھتیجا شمریز بلوچ لاہور کے اعلی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں۔



پارٹی بلوچ قوم کے حق حاکمیت و حق خود ارادیت کی جدوجہد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا جس میں شہدائے عالمو چوک شہید علی محمد لانگو، شہید محمد جان مری، شہید نیاز محمد مینگل،



عوام نے ہمیں 2029تک کا مینڈیٹ دیا ہے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں 2029تک کا مینڈیٹ دیا ہے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے، حلقہ پی بی 45کے عوام کو معلوم ہے کہ پیپلز پارٹی ہی انکی خدمت کرسکتی ہے۔



شہر کی تر قی وخو شحا لی کیلئے جا مع پلاننگ اور مر بو ط حکمت عملی کی ضر ورت ہے ،چیف سیکر ٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی شہر کی دیرپا تعمیر و ترقی کے لیے جامع پلاننگ اور مربوط حکمت عملی انتہائی ضروری ہے تاکہ شہریوں کی تمام ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔