حضرت عیسیٰ ؑ نے پو ری انسا نیت کیلئے امن وانصاف کا درس دیا ، لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام صرف اقلیت کے نمائندے نہیں، انسانیت کے رہنما ورہبر ہیں،وہ امن آتشی اور انصاف کا مطالبہ کرنے والے ہر مکتبہ فکر کے رہنما ہیں، حضرت عیسی علیہ السلام نے انصاف کیلئے جدوجہد اور قربانی دینے کا درس دیا ہے، ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر



بلوچستان میں گندم بحران م،بیس کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 2500روپے سے تجاوز کر گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کا بحران،بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500روپے سے تجاوز کرگئی، فلور ملز مالکان نے آٹے کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔



خضدار، فو رسز اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی کیخلاف شہریوں کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی اور تشدد کے واقعے کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مین آر سی ڈی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔



تربت اور کرکی تجابان سے خواتین سمیت 4افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے علاقے تربت اور کرکی تجابان سے خواتین سمیت 4افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہلخانہ ، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں کی جانب سے ایم 8 سی پیک روڈ پر کرکی تجابان کے مقام پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا جس کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہے



لانگ مارچ کے مطالبات پر عملدرآمد کے لئے معاہدے پر عمل نہیں کیا گیا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمات اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت نے لانگ مارچ کے دوران ہمارے 8 مطالبات پر عملدرآمد کے لئے کئے گئے



چیک پوسٹوں پر بھتہ خور ، ڈرگ مافیا کی جانب سے منظم لوٹ مار قابل مذمت ہے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز اور ضلع قلعہ عبداللہ کے ضلعی ایگزیکٹو، نیز ضلع چمن کی آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداروں نے ایک مشترکہ بیان میں کوئٹہ تا چمن بین الاقوامی شاہراہ کے مختلف مقامات پر ایف سی کے ناکوں اور چیک پوسٹوں پر نام نہاد چیکنگ کے نام پر عوام کو تنگ و ہراساں کرنے،