ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی دعوت کے جواب میں بانی پی ٹی آئی نے مثبت جواب نہیں دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی دعوت کے جواب میں بانی پی ٹی آئی نے مثبت جواب نہیں دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خدام کے لیے اپلائی کرنے والے سرکاری ملازمین نے میرٹ خلاف ورزی پر وزیراعظم پورٹل پر شکایات کی ہیں اور پورٹل پر کی گئی شکایت اور امیدواروں کو سلیکشن کے پیغامات بھی منظر عام پر آگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انتہا پسندی کے واقعات کے خاتمہ کے ایکٹ پر عملدرآمد کیا جائے، فیصلہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے اپریل آئندہ سے نئے مالک کے تحت چلنے کی توقع ہے اور نجکاری معاہدے کے تحت قومی ایئرلائن کو نیا سرمایہ بھی فراہم کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں متعین چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک میڈیا فورم 2015 سے میڈیا تعاون کا مؤثر پلیٹ فارم بن چکا ہے، فورم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور عوامی رائے کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں ڈیجیٹل میڈیا نے اہم کردار ادا کیا ۔ منفی پروپیگنڈے اور ڈس انفارمیشن کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ فیک نیوز و مس انفارمیشن جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ذرائع ابلاغ بالخصوص ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینا وقت کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان نےجولائی تا نومبر 3ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا، پاکستان کوگزشتہ سال کے مقابلے 36کروڑ 40 لاکھ ڈالر زیادہ فنڈز ملے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں نے 1.25ارب ڈالر اور مختلف ممالک نے 80کروڑ 76 لاکھ ڈالر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں گزشتہ شب اپوزیشن قائدین کی 5 گھنٹے سے زائد نشست میں مذاکرات کی پیشکش پر گفتگو ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے۔