کشمیری عوام بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف جدوجہدآزادی جاری رکھے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اپنی جدوجہدِ آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں،



کوئٹہ میں ایک لاکھ لوگوں کا تاریخی دھرنا دیاجائیگا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ اہل بلوچستان کو ہر صورت حقوق دینے ہوں گے بلوچستا ن کے وسائل سے پیار عوام سے بیزاری کا اظہارنہ پالیسی مزید نہیں چلے گی سب جانتے ہیں بلوچستان کے مسائل ،بدامنی ،بے روزگاری اورغربت کے ذمہ دارمقتد رقوتیں نااہل وفاقی وصوبائی حکومتیں اورجعلی حکمران ہیں۔



ٹرانسپورٹرز نے پنجاب اور کے پی جانے والی مسافر بس سروس غیر معینہ مدت تک کیلئے معطل کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان کوچ سروس کے عہدیدار وں نے کہا ہے کہ بلو چستان کے ضلع شیرانی میں تین روز قبل نجی کمپنی کی بس کسی مخصوص شخص نے نہیں بلکہ دہشتگردوں نے جلائی ہے، صوبے کی قومی شاہراہوں پر ٹرانسپورٹرز کے ساتھ چور اور سپاہی ایک ساتھ کھیل رہے ہیں۔



سیکورٹی خدشات، پی بی 36قلات پر انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی درخواست پر بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36قلات کے سات پولنگ اسٹیشنوں پر ہونے والے انتخابات کو سیکورٹی وجوہات کی بناء پر غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا۔



وزیراعظم نے گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کر نے کیلئے فوری اقدامات کی ہدیت کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر پورٹ کی آپریشنلائزیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت کمیٹی تشکیل دی جائے، گوادر پورٹ کو ایک جدید اور مکمل فعال بندرگاہ بنانے کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔



بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات انکی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں، کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیں گے: آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں اور پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دے گا۔