لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کی منتخب اسمبلی نے یہ قانون بنایا کہ طاقتور لینڈ مافیا کے چنگل سے عوام کونجات ملے، اس قانون سے پہلی بار عوام کو اپنی قانونی زمین اور جائیداد کے تحفظ کی طاقت ملی۔ 



ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر ریلوے

| وقتِ اشاعت :  


حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی کو ملک کا پہلا اسمارٹ اسٹیشن بنا دیا ہے،کیمرے اور سکیورٹی سسٹم نصب ہے، 2026 میں دیگر بڑے اسٹیشنز بھی اسمارٹ بننے جا رہے ہیں، ٹرینوں میں بھی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔



پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا

| وقتِ اشاعت :  


 پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں بات کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہا کہ  وزیراعظم نے 4 بار مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کی لیکن  تحریک انصاف کا ایک ہی راستہ بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔



امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: پاکستان کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کے لیے 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے امریکی فوجی اپ گریڈ پیکج کو امریکی کانگریس کے قانونی نوٹیفکیشن کے تحت کلیئر کردیا گیا ہے۔



جو پی ٹی آئی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ عمران خان کیساتھ نہیں ہے: علیمہ خان

| وقتِ اشاعت :  


بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا جو لیڈر  مذاکرات کی بات کرتا ہے  وہ بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کے ساتھ نہیں، نہ ہی وہ عمران خان کا ساتھی ہے۔